پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پری کوارٹر فائنل میں حارث طاہر نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا جبکہ پاکستان کے بابر مسیح بھی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
بابر مسیح نے نے راؤنڈ آف 16 میں بیلجئم کے کیون ہینسنز کو شکست دی۔
کوارٹر فائنل میں بابر مسیح اور حارث طاہر مدمقابل ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement