Advertisement

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا طلباء کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے طلباء پر تشدد وگرفتاری پر تشویش کا اظہارکیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلباء کو بے ضابطگیوں کے خلاف اور میرٹ کیلئے آواز اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ طلباء کے احتجاج پر پولیس کی لاٹھی چارج، آنسو گیس اور گرفتاری قابل مذمت اقدام ہیں، طلباء کو ناانصافیوں کے خلاف بولنے پر مارا اور پیٹا جا رہا ہے۔

پی ایم اے کے مطابق طلباءپر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا نوٹس لیا جائے اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version