Advertisement

پی آئی اے کی کراچی سے دمام جانے والی پرواز کے طیارے میں منشیات برآمد

خسارے میں چلنے والی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز

پی آئی اے کی کراچی سے دمام جانے والی پرواز کے طیارے میں منشیات برآمدہوئی جس کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی تلاشی شروع کردی گئی ہے۔

  ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس کو خفیہ اطلاع ملتی ہیں پر شام 7 بجے سے طیارے کی خصوصی تلاشی شروع کی، سراغ رساں کتوں کی مدد سے 3 گھنٹے تلاشی کے دوران دمام جانے والی پرواز کے جہاز سے اینٹی نارکوٹکس نے منشیات برآمد کرلی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز PK 9245 کے جہاز کے ٹوائلٹ میں خفیہ طور پر منشیات چھپا رکھی گئی تھی جبکہ اعلیٰ  کوالٹی کی چرس کے دو پیکٹ پی  آئی اے کے طیارے کے ٹوائلیٹ IL/3F میں چھپائی گئی تھی۔

ذرائع  کا مزید کہنا ہے کہ منشیات کی برآمدگی سراغ رساں کتوں کی نشاندہی پر کی گئی، منشیات کی برآمدگی کے بعد گرائونڈ ہینڈلنگ فلائٹ کچن سمیت دیگر شعبوں کے افسران و ملازمین سے بھی این اے ایف نے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version