Advertisement

کراچی: نیو ٹاؤن پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

شہر قائد میں نیو ٹاؤن پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں موٹرسائیکل لفٹر گرفتار  کرلیا گیا  ہے۔

ایس پی گلشن اقبال ڈاکٹرعبدالخالق کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائم کی  وارداتوں میں بھی ملوث ہے جبکہ ملزم آدم خان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔

 ایس پی گلشن اقبال نے مزید بتایا کہ موٹرسائیکل تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے سے 2020 میں چھینی گئی تھی۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version