سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نےقومی ٹیم کےلیے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے سابق کپتان کو سری لنکن ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔
بورڈ کے اعلامیے کے مطابق مہیلا جے وردنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں ٹیم کے ساتھ خدمات انجام دیں گے۔
ایس ایل سی کے مطابق قوم ٹیم کے بعد سابق سری لنکن کپتان قومی انڈر 19 ٹیم کی بھی رہنمائی کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

