Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے

تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27044 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1215797 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 14 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 28 ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 1،1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 25 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27044 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7224، بلوچستان میں 344، خیبرپختونخوا میں 5354 ، آزاد کشمیر میں 728 ،اسلام آباد میں 893 ، گلگت بلتستان میں 182 ، پنجاب میں 12319 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 28 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12319 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
Next Article
Exit mobile version