کورونا وباء سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے، حماد اظہر

حماد اظہر کا ٹوئٹ
وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کورونا وباء سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر نے انسداد کورونا کے حوالے سے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے۔
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ عوام ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے حوالے سے کسی میسج کا انتظار نہ کریں، 30 ستمبر کے بعد ویکسین نہ لگوانے والوں کو بہت سی ضروری سہولیات میسر نہیں ہوں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس وباء کے ساتھ جینا سیکھنا بھی ہے اور شکست بھی دینی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement