کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو کھولنے کا فیصلہ
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کورونا کیسس میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 17ستمبر سے کمپلیکس کو کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔
جمعرات کو جاری تحریری احکامات کے مطابق اسپورٹس کمپلیکس 17ستمبر سے کھول دیا جائے گا۔
Advertisement
نوٹیفکیشن کے مطابق ممبرز کو سوئمنگ پول اور باڈی کنٹیکٹ اسپورٹس کی اجازت نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرل کی ہدایات پر کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement