Advertisement

جانیئے، پاکستان کی کس اداکارہ کو ان کی شادی پر کتنا حق مہر ملا؟

حق مہر ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لیے مخصوص کی جاتی ہے، مہر شادی کا ایک لازمی جزو بھی ہے۔

آج ہم جانیں گے کہ پاکستان کی کس اداکارہ کو اپنی شادی کے وقت کتنا حق مہر ملا  ہے۔

منال خان:

حال ہی میں اداکارہ منال خان شادی کے بندھن میں بندھیں اور ان کی شادی کی ہر آنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر اب تک وائرل ہیں۔

پاکستانی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی گزشتہ ہفتے شادی ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر صرف اسی شادی کے چرچے ہیں۔

Advertisement

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مولوی صاحب جوڑے کا نکاح پڑھاتے 2 لاکھ روپے سکہ رائج الوقت کہتے ہیں جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ منال خان کو دو لاکھ روپے حق مہر کی ادائیگی ہوئی۔

Advertisement

سجل علی:

اداکارہ سجل علی کا نکاح احد رضا میر کے ساتھ ہوا اور تب ان دونوں کے نکاح کی ویڈیو بھی کافی وائرل ہوئی تھی اور اُس موقع پر قاضی صاحب بھی دو بار اٹک گئے تھے۔

اداکارہ سجل علی کا حق مہر نکاح کے وقت پچاس ہزار سکہ رائج الوقت لکھوایا گیا تھا۔

ایمان علی:

Advertisement

پاکستان کی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی کے نکاح کے وقت حق مہر کی رقم جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے۔

نکاح کے وقت ایمان علی کا حق مہر 25 لاکھ روپے غیر موجل تھا اور دس ہزار روپے موجل مقرر کیا گیا تھا۔

اقراء عزیز:

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین سال 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے۔

اقراء عزیز نے اپنے مایوں اور مہندی میں زرد رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version