Advertisement

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی وائر ل ویڈیو  کے سوشل میڈیا پر چرچے

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر اکمل اکثر اوقات ہی اپنی منفرد اور دلچسپ حرکتوں کے سبب خبروں میں رہتے ہیں اور اب عمر اکمل کی وائرل ویڈیو میں وہ  ایک بھارتی گانے پر لِپسنگ کرتے اور پرفارم کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Advertisement

قومی کرکٹر کی اس ویڈیو میں صارفین نے  تبصرے بھی کئے ہیں۔

عمر اکمل کی اس وائرل ہوتی ویڈیو میں اُن کے ساتھ ایک خاتون بھی ہیں جن کا چہرہ دکھائی نہیں دے رہا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی جانب سے عمراکمل کی اس ویڈیو پر ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version