Advertisement

ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں،محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  فاسٹ باؤلر محمد عامر نےڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا ہے۔

محمد عامر کا کہناتھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کرونگا، سنٹرل کنٹریکٹ دے کر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھے اپنا پابند کرنا چاہتا ہے۔

سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا تھاکہ ابھی ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔

واضح رہے کہ محمد عامر کو پی سی بی نے اے کیٹگری میں شامل کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ محمد عامر  انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version