Advertisement

پورٹ قاسم میں آتشزدگی کا واقعہ، ایک مزدور زخمی

کراچی میں  پورٹ قاسم کےایگزامنیشن یارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آگ بیرون ملک سے درآمد شدہ کیمکل کے کنٹینر میں لگی تھی ، جس کے نتیجے میں ایک مزدور آگ میں جھلس کر زخمی ہوگیا ، جس کو بروقت سول برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام پورٹ قاسم فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ آگ پر 3 گھنٹے کی مستقل کوششوں کے بعد 3 فائر بریگیڈز کی مدد سے قابو پایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version