Advertisement

او جی ڈی سی ایل شاندار کامیابیوں کی شاہراہ پر گامزن

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) شاندار کامیابیوں کی شاہراہ پر گامزن ہے۔

تفصیلات کے مطابق   آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل )کے خیبر پختونخواہ ولی بلاک ( لاکھارٹ) میں گیس و کنڈنسیٹ کے بھاری ذخائر  دریافت ہوئے ہیں، او جی ڈی سی ایل کالکی مروت میں واقع  ولی کنواں نمبر 1 پر گیس و کنڈنیسٹ کے بھاری ذخائر دریافت  ہوئے ہیں۔

ولی کنواں نمبر 1کی کھدائی کا آغاز 02 دسمبر 2019 میں کیا گیا مذکورہ کنویں سے 13.695 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ ( ایم ایم سی ایف ) یومیہ گیس اور1010 بیرل یومیہ کنڈنسیٹ کی پیداوار حاصل ہو گی۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ  گیس اور کنڈنسیٹ کی اس دریافت نے جنوب مغربی بنوں بیسن کے ایریا میں مزید ہائیڈروکاربن کے ذخائر  صرف او جی ڈی سی ایل کے ہائیڈروکاربن کے ذخائر میں اضافہ کرے گی بلکہ ملک میں توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
Next Article
Exit mobile version