Advertisement

بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات

اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کیےگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سبزی و غلہ منڈی میں ہول سیل پوائنٹس قائم کردیے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے ہول سیل پوائنٹس کا افتتاح کردیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کا کہنا ہے کہ ہول سیل پوائنٹس سے بازار اور منڈی کی نسبت ارزاں نرخ پر اشیاء خوردونوش فراہم ہونگی، ہول سیل پوائنٹس کا مقصد عام آدمی کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہول سیل پوائنٹس کا دائرہ کار شہری علاقوں تک بڑھایا جائےگا، اشیاء خوردونوش اور اجناس پر خصوصی رعایت فراہم کی گئی ہے۔

 ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ ہول سیل پوائنٹس پر سبزیاں اور پھل کا معیار بہترین رکھا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے بریفنگ بھی دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version