نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، دوسرے میچ میں خیبر پختونخواہ نے سینڑل پنجاب کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کےدوسرے میچ میں خیبر پختونخواہ نے سینڑل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد رضوان 65 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے۔
سینٹرل پنجاب کی جانب سے 62 رنز کے ساتھ محمد اخلاق نمایاں بیٹسمین رہے ۔
خیبرپختونخوا کی جانب سے شاہین شاہ نے 3 جبکہ ارشداقبال اور عمران خان سینیئر نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں دوسرے روز بھی دو میچز کھیلے جائیں گے دوپہر تین بجے سندھ کا مقابلہ سدرن پنجاب جبکہ شام 7:30بجے بلوچستان کا مقابلہ سینٹرل پنجاب سے ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement