Advertisement

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے مردان پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کی قبولیت کے لئے عمر حد کی کوئی ترمیم نہیں لارہے ہیں، یہ چند افراد کا پروپیگنڈہ ہے، جس میں کوئی حقیقت نہیں۔

علی محمد خان نے کہا ہے کہ ممعاشرے کی ترقی میں صحافیوں کا اہم کردار ہے، صحافی کسی کا نہیں وہ اپنے ملک اور قلم کا ہے، پی ٹی آئی حکومت صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے مزید کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی کا معاملہ حل کی طرف جارہا ہے، پی ٹی آئی کے عروج میں میڈیا کے کردار کا اعتراف کرتے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل وزیر مملکت علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ تاریخ میں بہت سی ناانصافیاں ہوئیں، سب مل کر بیٹھیں تو ناانصافیوں کا ازالہ کیا جا سکتا ہے، وفاقی حکومت متروکہ املاک کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے گی، سندھ کی متروکہ دشمن املاک پر عدالتی کیسز ختم ہونے کے بعد پالیسی بنانی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version