Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، دو دن کے وقفے کے بعد میچز کا آج سے دوبارہ آغاز

 

 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سج چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے دوبارہ آغاز ہورہا ہے۔

پہلا مقابلہ ابھی سندھ  اور بلوچستان کے درمیان جاری ہے جبکہ دوسرا مقابلہ شام 7:30 بجے ناردرن اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق اب تک سندھ ، سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا نے دو دو میچ جیتے ہیں جبکہ ناردرن اور بلوچستان نے صرف ایک ایک میچ جیتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سدرن پنجاب کو ٹورنامنٹ میں تینوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version