Advertisement

کراچی کے شہری کافی عرصے سے ٹرانسپورٹ سے محروم ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری کافی عرصے سے ٹرانسپورٹ سے محروم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اورنج لائن کے وعدے کیے اور شہریوں کو جنازہ بس سروس دی ، تیرہ سال میں ایک بس شہر کو نہیں ملی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کے شہری جنازہ نما بسوں میں سفر کرنے پر مجبور ہیں، تیرہ سال میں گیارہ سو اکسٹھ ارب روپے ٹرانسپورٹ پر خرچ کیے گئے ہیں۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ تین ارب گیارہ گروڑ روپے گزشتہ سال خرچ کیے، اتنی رقم کے باوجود شہر کو جنازہ بس سروس یا جیالہ بس سروس ملی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  سندھ حکومت کا ایک ہزار بسوں کا منصوبہ تھا ایک بس سڑک پر نہیں آئی ، پاکستان پیپلز پارٹی لکڑ ہضم پتھر ہضم پارٹی ہے۔

Advertisement

حلیم عادل شیخ نے یہ بھی بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں کہ گرین لائن کی بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version