گجرات: ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، 2 افراد جاں بحق

گجرات میں واقع جی ٹی روڈ رحمانیہ پل کے پاس ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مرد اور ایک عورت ہیڈ انجری ہونے کی وجہ سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک عورت بازو فریکچر ہونے سے شدید زخمی ہو گئی ہیں۔
ریسکیو اور موٹر وے پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ مرنے والوں اور زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیوعزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

