Advertisement

چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچزکھیلے گئے

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچز کھیلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جا رہا ہے،ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچ کھیلے گئے، دن کے پہلے میچ کے دوران ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان ائیر فورس کو 2-0 سے شکست دے  دی۔

 ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے عبدلاشتیاق (گول کیپر) کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

 دوسرا میچ آرمی اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں آرمی نے پنجاب کو 8-2 سے شکست  دےدی۔

 آرمی کے شاہد علی کو ان کی مہارت کے شاندار مظاہرے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔

Advertisement

 دن کے آخری میچ کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان اور پاکستان نیوی کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں جس میں نیشنل بینک نے پاکستان نیوی کی ٹیم کو 2-1 سے شکست دی۔

 نیشنل بینک کے ابوبکر محمود نے بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version