شادی میں دوستوں کا مزاق دلہا دلہن کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

دوستوں کی شرارت کے باعث دلہا اپنی ہی شادی میں زخمی ہو گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانیہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کا جو دن زندگی کا بہترین دن ہونے والا تھا وہی ایک ڈراؤنا خواب بن گیا۔
دوستوں نے شرارت کرتے ہوئے دلہے کو ہوا میں اچھالا لیکن واپس زمین پر آتے ہوئے دلہے کو دوست سنبھال نہ سکے اور وہ زمین پر جاگرا اور دوبارہ نہیں اٹھ پایا۔
زخمی دلہے کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں تشخیص کے بعد معلوم ہوا ہے کہ اس کی کمر کی ہڈی مختلف مقامات سے ٹوٹ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

