Advertisement

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

 نیوزی لینڈ  کرکٹ ٹیم کوجعلی دھمکی آمیزای میل کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ایف آئی اےسائبرکرائم نےمقدمہ درج کیا، سب انسپیکٹرمحمدوسیم خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 مقدمےمیں Hamzaafridi7899@gmail.com  اس ای میل کا ذکر ہے، ای میل کےذریعےحملہ کرنےکی اطلاع دی گئی۔

ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ ہوٹل اورجہاز میں بم رکھنےکی دھمکی دی گئی ہے۔

 ای میل کاآئی پی ایڈریس سنگاپورسےلنک تھا، آئی پی ایڈریس سنگاپوراورپھر بھارت سے منسلک ہوا۔

Advertisement

ای میل وی پی این کےذریعےکی گئی، ای میل کےذریعےنیوزی لینڈپولیس سےبھی رابطہ کیاگیا۔

مقدمہ سائبرٹیرارزم سیکشن 506،109پی پی سی کےتحت درج کیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر میچ سے کچھ دیر قبل دورہ منسوخ کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version