Advertisement

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں اہم تبدیلی

PIA announces 7 more flights to Saudia Arab from Pakistan

 قومی ائرلائن (پی آئی اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں اہم  تبدیلی رونما ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے بورڈ سے ایک رکن مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ  ایک وفاقی سیکرٹری بورڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر جاوید غنی نےپی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے، ڈاکٹر جاوید غنی نے نجی وجوہات کے باعث استعفی دیا ہے۔

اسکے علاوہ نئے وفاقی سیکریٹری اکنامک افیئرز ڈویژن میاں اسد پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہوگئے ہیں، ڈاکٹر جاوید غنی کو حکومت نے حال ہی میں پرائیویٹ سیکٹر سے پی آئی اے بورڈ کے رکن کے طور شامل کیا تھا۔

خیال رہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تبدیلی سے متعلق اسٹاک ایکسچینج اور سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کو تحریری طور آگاہ کردیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version