Advertisement

محکمہ وائلڈ لائیف کی بڑی کارروائی، 43 نایاب سفید تیتر برآمد

سجاول میں محکمہ وائلڈ لائیف کی جانب سے پرندوں کے شکاریوں کے خلاف بڑی  کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 43 نایاب سفید تیتر برآمد کرلیے گئے ہیں۔

محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ وائیلڈ لائف آنچارج سجاول مختیارشاھ شیرازی کی ٹیم کی خفیہ اطلاع  کی بناء پر چوہڑ جمالی میں چھاپہ مارا تھا، چھاپے کے دوراں  شکار کیے گئے 43 نایاب سفید تیتر تحویل میں لے لیے  گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چھاپے میں کوئی شکاری گرفتار نہیں ہوسکا البتہ برامد کیے گئے    43 نایاب تیتر ہالیجی جھیل کے قریب جنگلات میں چھوڑے جائینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version