Advertisement

امریکی جریدے نے بھارت کی پاکستان اور چین کے خلاف سازش بے نقاب کردی

امریکی جریدے فوربز نے ایک دفعہ پھر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔

فوربز میگزی کے مطابق بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لے کر پاکستان  اور چین کی جاسوسی کی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت نے ایگز وڈس  انٹیلی جنس  کمپنی سے سافٹ  ویئر  خریدا تھا جبکہ بھارت نے سافٹ ویئر کے ذریعے پاکستان چین  کے کمپیوٹرز کو نشانہ بنایا۔

فوربز کے مطابق روسی سیکیورٹی کمپنی نے چین، پاکستان کیخلاف سائبر  مہم  کی کھوج لگائی۔

امریکی جریدے کے مطابق جون 2020 سے اپریل 2021 تک پاکستان کیخلاف سائبر مہم جاری رہی جبکہ امریکی کمپنی نے بے نقاب ہونے کے بعد  بھارت  کیساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔

Advertisement

امریکی کمپنبی کے مطابق  بھارت نے سافٹ ویئر خریدا  اور اسے ہتھیار بنایا۔

روسی فرم کے مطابق  بھارت نے چین اور پاکستان کے ٹیلی کام اداروں کو نشانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version