Advertisement

پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کو امدادی اشیاء روانہ

 پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کو امدادی اشیاء روانہ کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امدادی اشیاء میں آٹا، دالیں، ادویات، گھی، چینی اور چاول شامل ہیں، 19 ٹن آٹا، 65 ٹن چینی، 3 ٹن دالیں، 31 ٹن چاول اور 21 ٹن گھی روانہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ امدادی اشیاء 17 ٹرکوں پر مشتمل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version