Advertisement

میپکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں

میپکو ٹیموں

ملتان میں میپکو کی جانب سے جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف  کارروائیاں  کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے دوران 1701بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیے گئے ہیں، جن پر 29 لاکھ یونٹ چوری ہونے پر تقریبا 5کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیاہے۔

ترجمان میپکوکا کہنا ہے کہ  بجلی چور ڈائریکٹ کنڈیاں اور میٹر واش سمیت آلہ جات سے بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں، بجلی چوروں کے خلاف 157مقدمات درج کرلیےگئے ہیں۔

واضح رہے کہ کارروائیاں میپکو کے ملتان، وہاڑی،خانیوال، ساہیوال، بہاول نگر، رحیم یار خان،ڈی جی خان اوت مظفرگڑھ  کےسرکل میں کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version