Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا ، ایک ہفتے میں  انڈیکس 606 پوائنٹس اضافے سے 46148 پر بند ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 1076 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 46287 رہی۔

رپورٹ کے مطابق 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 45211 رہی۔

رپورٹ کے مطابق ہفتے میں 34 ارب روپے مالیت کے ایک ارب شئیرز کا کاروبار کیا گیا ۔

Advertisement

واضح رہے  ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 89 ارب روپے بڑھ کر 7953 ارب روپے ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جعفرمندوخیل کو بلوچستان، فیصل کریم کنڈی کو گورنرخیبرپختون خوامقرر کرنے پراتفاق
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی
یوٹیلیٹی اسٹورزکے نرخوں میں فرق نہ آیا، ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بڑاانکشاف
مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز
گورنر پنجاب کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
سمینٹ سیکٹر سے اچھی خبر، برآمدات میں 45 فیصد سے زائد اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version