Advertisement

رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی

اسکاٹ لینڈ کے رچی اور میتھیوکراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنر شپ بنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں  بلے بازوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔

اس سے قبل کائل کوئٹزر اور جارج منسی نے 2016 میں 84 رنز کی شراکت بنائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version