Advertisement

کوٹری: قدیمی مندر میں چور ی کی واردات

کوٹری میں قدیمی مندر میں چوری کی واردات کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے کوٹری دریاء بند پر قائم تاریخی مندر میں نقب لگا کر واردات کی  اور مندر کے اندر تالے توڑ مورتیوں سے زیورات اور دیوی ماتا کا تاج بھی چوری کر لیا ہے۔

اسکے علاوہ چوروں نے مندر میں موجود تجوری کو بھی لوٹ کر نزرانہ لیکر فرار ہوگئے۔

واضح رہے کہ  مندر انتظامیہ واقعے کی رپورٹ درج کرانے تھانہ پہنچ گئے ہیں جبکہ کوٹری پولیس نے معاملہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version