Advertisement

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر سی ٹی ڈی کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے کارروائی کے نتیجے میں کالعدم سپاہ محمد کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گرد سید مظہر علی نقوی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ٹی ٹی پستول برآمد کرلی گئی ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے گلبرگ کے علاقے میں اعجاز نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا جبکہ مقتول اعجاز کا تعلق مخالف تنظیم سے تھا ، جس کی بنیاد پر اسے قتل کیا گیا تھا۔

اسکے علاوہ ملزم نے انچولی کے علاقے میں بھی اپنے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی بھی کیا تھا جس کے بعد ملزم اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد ملتان فرار ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزم اب دوبارہ کراچی واپس آکر دہشت گردی کے لیے لڑکوں کو منعظم کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version