Advertisement

الیکشن کمیشن کی ہر قسم کی معاونت کے لیے تیار ہیں، کامران بنگش

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہر قسم کی معاونت کے لیے تیار ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن کےلیے تیار ہے جبکہ لوکل کونسل انتخابات کے حوالے سے 3 صفحات پر مشتمل مراسلہ خیبرپختونخوا الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت آئین کے آرٹیکل 140A  کے تحت صوبے میں لوکل کو نسل انتخابات منعقد کروانا چاہتی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے دو مرحلوں میں انتخابات کروانے کی تجویز پیش کی ہے، پہلے مرحلے میں 15 دسمبر 2021 کو ویلیج اور نایبر ہڈ کاالیکشن ہوگا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش  کا کہنا تھا کہ صوبے میں 4ہزار 201 ویلیج کونسل اور نائبر ہڈ کونسل ہیں۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش  کا کہنا تھا کہ ویلیج اور نائبر ہڈ میں ایک چیئرمین اور 2جنرل کونسل منختب ہونگے جہاں یوتھ ،اقلیتی ،مزدور کسان اور خواتین کی نسشیں بھی شامل ہیں جبکہ ویلیج کونسل کے 8 ممبران منتخب ہونگے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا مزید کہنا تھا کہ تحصیل و سٹی کونسل کا الیکشن 25 مارچ 2022 کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version