Advertisement

منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اس وقت دبئی میں موجود ہیں۔

  آج کل اداکارہ منال خان  نے اپنے شوہر کے ہمرا ہ لی جانے والی ’ہیپی ہنی مون‘ کی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔

 اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعےکچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ ا اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام رواں ماہ اپنی شادی کے بعد ہنی مون کے لئے مالدیپ گئے ہوئے ہیں جہاں سے اپنے خوبصورت اور یادگار لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔

مالدیپ سے شیئر کی جانے والی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام ایک ایکوریم کے باہر بیٹھے ہوئے ہیں ۔

Advertisement

اس سے قبل  اداکارہ منال خان نے شادی کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی ہے۔

اداکارہ منال کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی شادی کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں قبول ہے بھی لکھا تھا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ پیچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ منال نے شادی کے دن سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھے۔

  

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اپنی مایوں کی تقریب میں اداکارہ منال نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن نے سیاہ رنگ کا لباس کے ساتھ پیلے رنگ کی واسکٹ پہنی تھا۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  ڈھولکی کی ویڈیومیں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ اورنج رنگ کے لباس میں اپنی ڈھولکی میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس خوبرو جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا انسٹا گرام پر اپنی شادی اور ولیمے کا کارڈ بھی شیئر کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version