Advertisement

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس  کل دبئی میں ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل دبئی میں ہوگا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ بھی شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اگلے برس ہونے والے ایشیا کپ کے حوالے سے بات چیت ہو گی، ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا نے کرنی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر چئیرمین  پی سی بی رمیز راجہ کی بھارت سمیت دیگر بورڈز کے عہدیداران سے بھی ملاقات کا امکان  ہے۔

رمیز راجہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے عہدیداران سے آئی سی سی کے ایونٹس کی میزبانی کے حوالے سے بات کریں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمریٹس کرکٹ بورڈ حکام سے بھی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے حوالے سے بات ہو گی۔

Advertisement

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے آئندہ سرکل کے لئیے متحدہ عرب امارات سری لنکا اور بنگلہ دیش بورڈز کے ساتھ ایونٹس کی میزبانی کی پیشکش کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version