Advertisement

اسلام آباد فیڈرل گالف ایسوسی ایشن کے صدر  زاہد دوبارہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے

اسلام آباد کے چار گالف ایسوسی ایشنز کی مشترکہ تنظیم فیڈرل گالف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اسلام آباد گالف کلب کے صدر ارباب زاہد دوبارہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تنظیم میں اسلام آباد گالف کورس ، پی اے ایف گالف کلب ، مارگلہ گرین گالف کورس اور گارڈن سٹی گالف کلب شامل ہیں ۔

ایسوسی ایشن کے چار سالہ انتخاب عامر میر سینیر نائب صدر ، گروپ کیپٹن عمران خان نائب صدر ، ونگ کمانڈر آئی این کھوکھر سیکرٹری ،کموڈور جاوید اقبال جائینٹ سیکرٹری ، ایم کے درانی خزانچی، محترمہ عائشہ فوزان خاتون ممبر اور ایم اختر پروفیشنل کی سیٹ پر منتخب ہوئے۔

 نومنتخب صدر ارباب زاہد نے اسلام آباد کے تمام گالف کلبوں کے ارکان اور عہدے داروں کا ان کے بلامقابلہ انتخاب پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نئی تنظیم گالف کی ترقی کے لئے کام کرتی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version