وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا آج سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پردستخط کردیے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج خوزہ خیلہ سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اپنے دورے کے دوران خوازہ خیلہ میاندم روڈ اور شالپن روڈ کا افتتاح کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان ریسکیو اسٹیشن خوازہ خیلہ کا بھی افتتاح کریں گے۔
اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پارٹی ورکز کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

