Advertisement

ٹنڈوالہ یار میں مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ، 4 افراد زخمی

ٹنڈوالہ یار بائے پاس نیو سبزی منڈی کے قریب مسافر کوسٹر اُلٹ جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثےکے نتیجےمیں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مسافر کوسٹر میرپورخاص سے حیدرآباد جارہی تھی جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version