Advertisement

سٹی کورٹ سے بارش کا پانی تاحال نہ نکالا جا سکا

شہرقائد میں ہوئی حالیہ بارشوں کے باعث سٹی کورٹ سے بارش کا پانی تاحال نہیں  نکالا جا سکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت کے داخلی  راستے پر پانی موجود ہے جس کے باعث وکلاء اور سائلین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ شہریوں نے اپنی مدد آپ تحت پتھر اور اینٹیں رکھ کر ہی راستہ بنالیا ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساتواں الرٹ بھی جاری کردیا ہے گیا ہے، بحرہ عرب میں سمندری طوفان شاہین شدت اختیار کر کے شدید ترین سمندری طوفان بن چکا ہے، یہ طوفان اس وقت کراچی سے 470 ، اڑماڑہ سے 250 اور گوادر سے 125 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

یاد رہے کہ  گوادر، پسنی ،لسبیلہ  اور آواران   میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، شہر قائد سمیت زیریں سندھ میں بھی آج ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version