پی سی بی میں بڑی سطح کی تبدیلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑی سطح کی تبدیلی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
سلمان نصیر عبوری چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمے داریاں بھی نبھائیں گے ۔
نئی تعیناتی تک سلمان نصیر پی سی بی کے عبوری چیف ایگزیکٹو( سی ای او )ہوں گے ۔
واضح رہے کہ وسیم خان کے مستعفیٰ ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو کا عہدہ خالی تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement