Advertisement

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد

نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت  ذاکر جعفر،عصمت آدم، افتخار، جمیل اور جان محمد پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

اسکے علاوہ تھراپی ورک کے طاہر ظہور سمیت چھ ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے استغاثہ کے گواہ 20 اکتوبر کو طلب کر لیے ہیں جبکہ ہائی کورٹ کے حکم پر 2 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے حکم پر عمل در آمد کا آغاز ہو گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مرکزی ملزم سمیت چھ ملزمان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کچہری عدالت پیش کیا گیا ہے ، ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے  ملزمان پر فرد جرم عائد کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version