Advertisement

تیز رفتار بس مسجد سے ٹکرا گئی ، 6 افراد زخمی

فیروزوالہ میں  کالا خطائی روڈ پر تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل  مسجد سے ٹکرائی جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ  زخمیوں میں اظہر،مقصود ،وقاص ، زاہد ، سعید اور عرفان شامل ہیں جبکہ بحق ہونے والوں میں جاوید اور دوسرے  آدمی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

واضح رہے کہ زخمیوں کو فوراً طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version