اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس نئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کیتھی جس میں وہ فیروزی اور لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ میں ذہنی طور پر انٹارکٹیکا میں ہوں۔
واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News