نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ ، ندیم گل اور حارث طاہر کا سنچری بریک

نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ میں ندیم گل حارث طاہر کا سنچری بریک۔
تفصیلات کے مطابق چھٹے روز کھیلے گئے مقابلوں میں اسلام آباد کے عبد الجاوید کو ندیم گل کے ہاتھوں شکست ہوئی جبکہ اسلام آباد کے دوسر ے کیوئسٹ وقار احمد کو احسن رمضان نے شکست دیدی۔
چھٹے روز کھیلے گئے مقابلوں میں مدثر نے علی کو4-1(58-84, 72-0, 84-06(66), 61-50, 89-01(89سے، ندیم گل نے عبد الجاوید کو 4-2(72-58, 13-77, 62-25, 109-9(109), 13-60, 60-44) سے ،احسن نے وقار کو 4-0(89-63(51), 75-51, 81-34, 78-0(54سے ،حامد نے عثمان کو) 4-3(20-54, 75-25(52), 48-61, 64-70, 94-01(50), 67-66, 62-53) سے شکست دی۔
شرجیل نے زبیر کو 4-0(67-7(67), 64-41, 59-27(50), 67-1) سے، عادل نے سیف اللہ کو 4-1(101-5, 41-67, 73-41, 90-20, 70-25) سے ،شہزاد نے قادر کو 4-1(82-01, 66-18, 41-71, 71-49, 60-51) سے شکست دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

