Advertisement

راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 525 ہوگئی

شہر اقتدار سمیت راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 525 ہوگئی ہے جبکہ پچھلے 24 گھنٹے میں مزید 42 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ہولی فیملی میں   23،بینظیر بھٹو ہستپال میں   16 اورڈی ایچ کیو میں بھی 3 مریض داخل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version