امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 2افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جہاز کے گرنے سے متعدد گھر اور کئی گاڑیاں بھی آگ کی زد میں آکرتباہ ہوگئی ہیں۔
واضح رہے کہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ بجھانے کے کام میں حصہ لے لیا ہےاور حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

