Advertisement

حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ  کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

Advertisement
Advertisement

گزشتہ روزحریم شاہ اور بلال شاہ کی واٹس ایپ چیٹ وائرل  ہو گئی تھی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوست کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بلال شاہ سے بات کر رہی ہیں۔

 یاد رہے کہ حریم شاہ نے اپنی محبت کے ساتھ ایک اور سیلفی سوشل میڈیا پر شیئرکی تھی۔

پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرنے والی حریم شاہ نے  اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کی تھی جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی تھی۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر اور ویڈیو حریم شاہ کو ایک شخص کے ساتھ بیٹھے دیکھا گیا تھا جس میں دونوں ہی بے حد خوش نظر آرہے تھے۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہ میرے پیارے بادشاہ ہیں۔

Advertisement

تاہم ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا تھا کہ اُن کا اس شخص سے کیا تعلق ہے۔

اس سے قبل بھی حریم شاہ نے اسی شخص کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی زندگی قرار دیا تھا۔

حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر اور نے سوشل میڈیا صارفین کے دماغ میں کئی سوال جنم لے لیے ہیں کہ آخر یہ شخص کون ہے جسے حریم شاہ نے اپنی زندگی اور بادشاہ قرار دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ حریما شاہ انسٹاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version