Advertisement

کورونا ویکسینیشن کے بغیر سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوع

صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا ویکسینیشن کے بغیر  سرکاری دفاتر میں انٹری بند کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کی جانب سے تمام محکمہ جات کے نام مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ  ویکسینیشن سرٹفکیٹ چیک کیے بغیر کسی کو بھی  سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،  سرکاری دفاتروں کے داخلی راستوں پر موجود سیکورٹی اہلکار ویکسینیشن سرٹفکیٹ کی چیکنگ کو یقینی بنائیں گے۔

 مراسلہ آئی جی پولیس،تمام ڈویزنل کمشنرز اور سرکاری محکمہ جات کے افسران کوبھی ارسال کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  سرکاری دفاتر میں مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو ہی داخلے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
کراچی میں دودھ کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کابینہ میں شمولیت کا معاملہ، ن لیگ کے پیپلز پارٹی سے رابطے
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، 2 ٹائر پھٹ گئے
Next Article
Exit mobile version