صادق آباد میں فائرنگ کا واقعہ

صادق آباد میں فائر لگنے سے ایک اور شدید زخمی شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، قتل ہونے والوں کی تعداد8 ہوگئی علاقے میں کہرام مچ گیا دن دہاڑے فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد کے علاقے ماہی چوک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ، ملزمان کی گرفتاری کیلیے پولیس پارٹیاں تشکیل دی جا رہی ہیں۔
ترجمان پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ڈی پی او نے جائےوقوعہ کا دورہ کیا ہے ،واقعہ کا مقدمہ درج کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

