Advertisement

خیبرپختونخوا کا نظام تعلیم مکمل طور پر بدل رہا ہے، کامران بنگش

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ  خیبرپختونخوا کا نظام تعلیم مکمل طور پر بدل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کامران بنگش نے پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کانوکیشن میں شرکت کی ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ نوجوانوں کو 20 سے 5 لاکھ روپے تک کے قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

  کامران  بنگش نے کہا کہ طلبہ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ وہ خود میں ڈسپلن پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی میدان میں سرکاری کالجز کا کردار اہم ہے،  کالجز کی استطاعت بڑھانے کیلئے 1900 نئے لیکچرر بھرتی کررہے ہیں۔

کامران بنگش نے یہ بھی کہا کہ 1900 لیکچرر کے آنے سے تعلیمی معیار مزید بہتر ہوگا جبکہ محکمہ اعلیٰ 45 نئے پراجیکٹس کا آغاز بھی کر رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کامران  بنگش نے طلبہ و طالبات کو کتاب “دی میجک آف تھنکنگ بِگ ” پڑھنے کی تجویز بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version