Advertisement

لاہور: مرغی کا گوشت مزید 11 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید11 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 331 روپے سے بڑھ کر 342 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت 1 روپے اضافےکے بعد 166 روپے درجن ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version